Saturday , June 23 2018
Home / پاکستان / اکیلا ہوگیا ہوں ،سب بھول گئے ہیں:الطاف حسین

اکیلا ہوگیا ہوں ،سب بھول گئے ہیں:الطاف حسین

کراچی۔10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ اکیلے ہوگئے ہیں، سب انہیں بھول گئے ہیں، پاسپورٹ ملنے کا انتظار کر رہا ہوں ،آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر طاقتوں سے کہتاہوں کہ وہ جب پاکستان آئیں تو کارکنوں کے سامنے انہیں شہید کردیا جائے۔ دنیا سے شہادت کی موت لے کر جانا چاہتاہوں۔

TOPPOPULARRECENT