Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / اگادی روایتی جوش و خروش سے منائی گئی

اگادی روایتی جوش و خروش سے منائی گئی

حیدرآباد ۔ /21 مارچ (سیاست نیوز) نو تشکیل شدہ جدید ریاست تلنگانہ کے تحت واقع (10) اضلاع میں اگادی تہوار کا روایتی جوش و خروش کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا ۔ مختلف مقامات پر تقاریب منعقد کی گیئں اس دوران تمام ہندو بھائیوں نے آپس میں ایک دوسرے کو اگادی کی مبارکباد پیش کی ۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہوگا کہ سال حال اگادی جدید ریاست تلنگانہ میں پہلا تہوار تھا ۔

TOPPOPULARRECENT