Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / ایئرایشیا جٹ کا بلاک باکس دستیاب

ایئرایشیا جٹ کا بلاک باکس دستیاب

جکارتا /سنگاپور۔11جنوری( سیاست ڈاٹ کام) ایئرایشیاء کے تباہ شدہ طیارہ کا اہم بلاک باکس دستیاب ہوگیاہے ۔ جاوا کے سمندر میں آج تلاشی کے دوران غوطہ خوروں کو طیارہ کے ملبہ سے یہ باکس دستیاب ہوا ۔ اس باکس کو کل سمندر سے نکالا جائے گا ۔ باکس کی دستیابی سے توقع پیدا ہوگئی ہے کہ طیارہ حادثہ کی پُراسرار واقعہ کی وجوہات کا پتہ چلے گا ۔ انڈونیشیا

جکارتا /سنگاپور۔11جنوری( سیاست ڈاٹ کام) ایئرایشیاء کے تباہ شدہ طیارہ کا اہم بلاک باکس دستیاب ہوگیاہے ۔ جاوا کے سمندر میں آج تلاشی کے دوران غوطہ خوروں کو طیارہ کے ملبہ سے یہ باکس دستیاب ہوا ۔ اس باکس کو کل سمندر سے نکالا جائے گا ۔ باکس کی دستیابی سے توقع پیدا ہوگئی ہے کہ طیارہ حادثہ کی پُراسرار واقعہ کی وجوہات کا پتہ چلے گا ۔ انڈونیشیاء کے ڈائرکٹوریٹ جنرل آف میرین ٹرانسپورٹ کی توثیق کی ہے کہ ایئر ایشیاء فلائٹ نمبر QZ 8501 کا بلاک باکس دستیاب ہوا ہے ۔ اس حادثہ میں 162افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تلاشی مہم میں شامل غوطہ خوروں نے ایئر ایشیاء طیارہ کے ڈھانچہ کو بھی سمندر کی تہہ سے نکال لیا ہے ۔ یہ بلاک باکس 30تا 32میٹر گہرائی میں پایا گیا ہے ۔ تلاشی مہم عملہ نے اسے نکالنے کی کوشش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT