Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ایبولا سے بچائو کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے : اوباما

ایبولا سے بچائو کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے : اوباما

واشنگٹن، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر براک اوباما نے امریکہ میں ایبولا وائرس پھیلنے سے روکنے کیلئے بھرپور ہنگامی اقدامات پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اپنے معاونین کے اجلاس کے بعد اوباما نے کہا کہ امریکی سر زمین پر ایبولا کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بھرپور اور ہنگامی اقدامات کریں گے۔ تاہم انھوں نے کہا کہ امریکہ میں ایبولا پھیلنے کے خط

واشنگٹن، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر براک اوباما نے امریکہ میں ایبولا وائرس پھیلنے سے روکنے کیلئے بھرپور ہنگامی اقدامات پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اپنے معاونین کے اجلاس کے بعد اوباما نے کہا کہ امریکی سر زمین پر ایبولا کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بھرپور اور ہنگامی اقدامات کریں گے۔ تاہم انھوں نے کہا کہ امریکہ میں ایبولا پھیلنے کے خطرات کم ہیں۔ اوباما نے اس وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے افریقی ممالک کی مدد کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ افریقی ممالک کو اس ضمن میں امداد دینا دراصل اپنے ہی عوام کی صحت پر سرمایہ کاری کے مترادف ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT