Monday , September 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / ایبولا وائرس: افریقہ فٹبال کپ کی میزبانی کا فیصلہ نہ ہوسکا

ایبولا وائرس: افریقہ فٹبال کپ کی میزبانی کا فیصلہ نہ ہوسکا

قاہرہ۔9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افریقہ فٹبال کپ 2015ء کی میزبانی کے تعلق سے غیریقینی کیفیت پائی جاتی ہے۔ مراقش نے مقررہ مہلت ختم ہونے تک اس بات کی توثیق نہیں کی کہ وہ جنوری 2015ء میں ہونے والے افریقہ فٹبال کپ کی میزبانی کرے گا یا نہیں۔ مراقش نے ایبولا وبائی مرض کے پھیلاؤ کی وجہ سے میزبانی کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کی درخواست کی تھی۔ فٹبال

قاہرہ۔9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افریقہ فٹبال کپ 2015ء کی میزبانی کے تعلق سے غیریقینی کیفیت پائی جاتی ہے۔ مراقش نے مقررہ مہلت ختم ہونے تک اس بات کی توثیق نہیں کی کہ وہ جنوری 2015ء میں ہونے والے افریقہ فٹبال کپ کی میزبانی کرے گا یا نہیں۔ مراقش نے ایبولا وبائی مرض کے پھیلاؤ کی وجہ سے میزبانی کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کی درخواست کی تھی۔ فٹبال کنفڈریشن نے 8 نومبر تک مراقش کو جواب دینے کی ہدایت دی تھی لیکن اس نے اس نے اپنا موقف واضح نہیں کیا۔اس بارے میں قطعی فیصلہ 11 نومبر قاہرہ میں کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT