Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / ایبولا کیخلاف مربوط عالمی رد عمل کی ضرورت : بان کی مون

ایبولا کیخلاف مربوط عالمی رد عمل کی ضرورت : بان کی مون

اقوام متحدہ۔13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یو این سکریٹری جنرل بان کی مون نے ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔ بان کی مون نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی افریقہ میں اس وائرس کو روکنے کیلئے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت دیگر طبی سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔ ان کے بقول اس سلسلے میں ایک مربوط عالمی رد عمل لازمی ہے۔ اس موقع پر بان کی مو

اقوام متحدہ۔13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یو این سکریٹری جنرل بان کی مون نے ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔ بان کی مون نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی افریقہ میں اس وائرس کو روکنے کیلئے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت دیگر طبی سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔ ان کے بقول اس سلسلے میں ایک مربوط عالمی رد عمل لازمی ہے۔ اس موقع پر بان کی مون نے مزید کہا کہ انہوں نے صحت عامہ کے شعبے کے ماہر ڈیوڈ نابورو کو نگرانی کی ذمہ داری سونپی ہے۔

عراق بحران کے پیش نظر کیمرون کا بیرونی دورہ مختصر
لندن ۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں امریکی فوجی کوششوں میں برطانیہ کی شمولیت کیلئے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے پرتگال میں اپنی تعطیلات کو مختصر کردیا ہے ۔ وہ عراق بحران پر ہنگامی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ توقع ہیکہ اس اجلاس میں عراق کے تعلق سے برطانوی حکومت کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT