ایرانڈیا نے ڈی جی سی اے کے نوڈل آفیسر کو جدہ روانہ کردیا

نئی دہلی ۔8جون ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی ایئرلائنز ایرانڈیا نے اپنے ڈی جی سی اے کو جدہ روانہ کردیا ۔ تاکہ وہ راست معلومات حاصل کرسکیںجو ایک کیبن میں ارکان عملہ کے ساتھ پیش آنے کی اطلاع ملی ہیں ۔ مبینہ طور پر کیبن میں کوئی بھی عملہ کا رکن موجود نہیں تھا ۔ جدہ ایئرپورٹ پر انہیں حراست میں رکھا گیا ہے وہ 4جون سے سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں زیرحراست ہے ۔ ایئرلائنز نے ہندوستانی سفارت خانے کے عہدیداروں کو بھی سعودی عرب میں اس بارے میں اطلاع دے دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT