Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / ایرانڈیا کے دو ارکان عملہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ایرانڈیا کے دو ارکان عملہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانڈیا کے دو ارکان عملہ مبینہ طور پر 3 کیلو گرام سونا مالیتی 71 لاکھ 10 ہزار ایک اندرون ملک پرواز میں اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ محکمہ کسٹمس نے کہا کہ دونوں پائلیٹ اور کیابن کے ارکان عملہ کو انتباہ دیا گیا تھا کہ راست طور پر ممبئی ایرپورٹ پر کسٹمس کی منظوری کے بغیر ایرپورٹ سے باہر نہ جائیں۔ کل اس سل

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانڈیا کے دو ارکان عملہ مبینہ طور پر 3 کیلو گرام سونا مالیتی 71 لاکھ 10 ہزار ایک اندرون ملک پرواز میں اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ محکمہ کسٹمس نے کہا کہ دونوں پائلیٹ اور کیابن کے ارکان عملہ کو انتباہ دیا گیا تھا کہ راست طور پر ممبئی ایرپورٹ پر کسٹمس کی منظوری کے بغیر ایرپورٹ سے باہر نہ جائیں۔ کل اس سلسلہ میں انہیں ایک مکتوب روانہ کردیا گیا تھا۔ اس سے صیانتی خطرہ کے بارے میں نمایاں شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے بموجب کسٹمس نے ارکان عملہ کے دیگر واقعات کا بھی حوالہ دیا ہے۔

بنگلور بلدی انتخابات میں عاپ
بنگلور ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی انتخابات میں کامیابی سے حوصلہ پا کر عام آدمی پارٹی آئندہ بنگلور بلدی انتخابات میں مقابلہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ کجریوال فنڈس حاصل کرنے بنگلور بھی آئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT