Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ایرانی حج مشن سربراہ کا آج حج ہاؤز کا دورہ

ایرانی حج مشن سربراہ کا آج حج ہاؤز کا دورہ

حیدرآباد 5 جون (آئی این این) ایرانی حج مشن کے چیرمین آغائی سید علی قاضی عسکر پیر کو حج ہاؤز کا دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ایرانی قونصل جنرل متعینہ حیدرآباد حسن نوریان اور دوسرے عہدیدار ہوں گے۔ وہ اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور اور دیگر سینئر عہدیداروں کے ساتھ حیدرآباد سے عازمین حج کی روانگی کے لئے کیمپس پر تبادلہ خیال کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT