Thursday , August 16 2018
Home / دنیا / ایرانی خودکش حملہ آوروں کی امریکی 112 فوجی اڈے نشانہ پر

ایرانی خودکش حملہ آوروں کی امریکی 112 فوجی اڈے نشانہ پر

تہران۔12 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ایرانی صحافی علی رضا فرقانی نے کہاہے کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرقانی نے واشنگٹن کو دھمکی دی کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق علی رضا فرقانی نے کہاکہ لوگوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ آئندہ جنگ ایرانی اسلامی انقلاب کو یقینی بنائے گی اور امریکا کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔

TOPPOPULARRECENT