Wednesday , February 20 2019

ایرانی ٹینکر کی آتشزدگی کسی کے زندہ بچنے کی توقع نہیں

تہران ۔ 14جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ایران کے ایک عہدیدار نے آج کہا کہ تیل کے ٹینکر بحری جہاز میں چین کے ساحل پر ایک ہفتہ قبل آگ لگ گئی تھی اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری تھی لیکن اب کسی بھی رکن عملہ کے زندہ بچ جانے کی امید نہیں رہی ۔ ایرانی بچاؤ ٹیم کے ترجمان محمد رستاد نے کہا کہ ایرانی ٹینکر کے دو تہائی ارکان عملہ کی نعشیں غرق ہوگئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT