Tuesday , September 18 2018
Home / عرب دنیا / ایران سے معاہدہ ایٹمی دوڑ کی وجہ بنے گا

ایران سے معاہدہ ایٹمی دوڑ کی وجہ بنے گا

ریاض 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب کے سراغ رساں ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ سمجھوتے کے بعد خطے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی دوڑ شروع ہوجائے گی اور سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک بھی جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے خواہاں ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ ''میں ہمیشہ سے یہ کہتا چلا آ ر

ریاض 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب کے سراغ رساں ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ سمجھوتے کے بعد خطے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی دوڑ شروع ہوجائے گی اور سعودی عرب سمیت دوسرے ممالک بھی جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے خواہاں ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ ”میں ہمیشہ سے یہ کہتا چلا آ رہا ہوں کہ ان مذاکرات کا جو بھی نتیجہ برآمد ہو،ہم بھی وہی چاہیں گے جو ایران چاہتا ہے۔ایران یورینیم کو افزودہ کرنے کی خواہ کتنی ہی صلاحیت حاصل کرتا ہے تو پھر سعودی عرب بھی ایسی صلاحیت کے حصول کی بات کرے گا”۔شہزادہ ترکی کا کہنا تھا کہ ”ایران پہلے ہی عرب دنیا میں گڑبڑ کرنے والے کھلاڑی کا کردار ادا کررہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT