Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ایران سے پرامن نیو کلیئر عزائم ثابت کرنے امریکی مطالبہ

ایران سے پرامن نیو کلیئر عزائم ثابت کرنے امریکی مطالبہ

واشنگٹن4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ایران کو اس بات کا تیقن دینے کیلئے کہ اس کا نیو کلیئر پروگرام پرامن ہے ٹھوس اور قابل جانچ اقدامات کرنے ہوں گے ۔اس کے بعد ہی عالمی طاقتوں سے معاہدہ ممکن ہوگا جس کے تحت ایران پر تحدیدات بتدریج ختم کردی جائے گی ۔ امریکہ نے کہا کہ ایران کے مذاکرت کار بات چیت کے دوران پوری طرح سنجیدہ تھے ۔

تشدد میں اضافہ : صبر و تحمل کیلئے نتن یاہو کی اپیل
یروشلم 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے انتہاء پسند گروپس سے اپیل کی کہ صبر و تحمل اختیار کریں اور گذشتہ ماہ تین اسرائیلی نوجوانوں کے اغواء اور قتل کا انتقام لینے کی کوشش نہ کریں۔ انہوں نے بحیثیت مجموعی اسرائیل کے تمام شہریوں سے صبر و تحمل اختیار کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ اس کی عکاسی صرف الفاظ نہیں اعمال سے بھی ہونی چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT