Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ایران عبوری نیوکلیائی معاملت پر عمل پیرا : اقوام متحدہ

ایران عبوری نیوکلیائی معاملت پر عمل پیرا : اقوام متحدہ

ویانا ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایران جنوری میں طئے شدہ ابتدائی معاملت کی مطابقت میں اپنی ایٹمی سرگرمیوں کو محدود کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ تہران نے یورانیم کی اپنی سابقہ افزودگی کا احیاء نہیں کیا ہے جبکہ نیوکلیر ہتھیار کیلئے اس سطح سے محض ایک تکنیکی اقدام درکار ہے، نیز وہ یورانیم کی مقدار گھٹا رہا

ویانا ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایران جنوری میں طئے شدہ ابتدائی معاملت کی مطابقت میں اپنی ایٹمی سرگرمیوں کو محدود کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ تہران نے یورانیم کی اپنی سابقہ افزودگی کا احیاء نہیں کیا ہے جبکہ نیوکلیر ہتھیار کیلئے اس سطح سے محض ایک تکنیکی اقدام درکار ہے، نیز وہ یورانیم کی مقدار گھٹا رہا ہے۔تہران نے نیوکلیر ہتھیار کی تیاری سے انکار کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT