Thursday , December 13 2018

ایران : متنازعہ نیا حجاب قانون مسترد

تہران ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسودہ قانون جو ایران کی پولیس اور والنٹیر ملیشیاؤں کو خواتین کو لازمی طور پر نقاب لگانے کے احکام کی تعمیل کرانے کے عظیم تر اختیارات سونپ دیتا، اسے غیردستوری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے، سرکاری میڈیا نے آج یہ اطلاع دی۔ ایران میں 1979ء کے انقلاب سے نافذ العمل اسلامی قانون کے تحت خواتین کو لازمی ط

تہران ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسودہ قانون جو ایران کی پولیس اور والنٹیر ملیشیاؤں کو خواتین کو لازمی طور پر نقاب لگانے کے احکام کی تعمیل کرانے کے عظیم تر اختیارات سونپ دیتا، اسے غیردستوری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے، سرکاری میڈیا نے آج یہ اطلاع دی۔ ایران میں 1979ء کے انقلاب سے نافذ العمل اسلامی قانون کے تحت خواتین کو لازمی طور پر ڈھیلے ڈھالے لباس پہننا چاہئے جسے حجاب کہتے ہیں، جو سر اور گردن کو چھپاتا اور اُن کے بال مخفی رکھتا ہے۔ لیکن آج کل کئی لڑکیاں و خواتین سر پر باریک اسکارف لگاکر، چست لیگنگس اور چادر کی بجائے فیشن زدہ کوٹس استعمال کرتے ہوئے متعین حدود کو پھلانگتی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT