Monday , June 25 2018
Home / دنیا / ایران معاملت پر اوباما کی سیاست

ایران معاملت پر اوباما کی سیاست

واشنگٹن ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی حکومت کے ساتھ برسرعام شدید رنجش کے درمیان صدر براک اوباما نے آج ایران کے ساتھ اپنی نیوکلیر معاملت اور فلسطینی مملکت کے معاملے کو راست طور پر امریکی یہودیوں کے ساتھ مربوط کرنے کی کوشش کی۔واشنگٹن کے قدامت پسند اسرائیلی عبادت گاہ کا دورہ کرتے ہوئے اوباما نے زور دیا کہ امریکہ۔ اسرائیل کے تعلقا

واشنگٹن ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی حکومت کے ساتھ برسرعام شدید رنجش کے درمیان صدر براک اوباما نے آج ایران کے ساتھ اپنی نیوکلیر معاملت اور فلسطینی مملکت کے معاملے کو راست طور پر امریکی یہودیوں کے ساتھ مربوط کرنے کی کوشش کی۔واشنگٹن کے قدامت پسند اسرائیلی عبادت گاہ کا دورہ کرتے ہوئے اوباما نے زور دیا کہ امریکہ۔ اسرائیل کے تعلقات وزیراعظم نتن یاہو کی لکویڈ حکومت کیساتھ محض سرکاری تعلقات کے احاطے سے کہیں بڑھ کر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT