Monday , December 18 2017
Home / دنیا / ایران معاہدہ پر دوبارہ غور غیرضروری‘ یوروپی یونین

ایران معاہدہ پر دوبارہ غور غیرضروری‘ یوروپی یونین

اقوام متحدہ 21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یوروپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ فریڈریکا موغیرینی نے آج کہا کہ ایران نیوکلئیر معاملت پر دوبارہ غور کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ ہنوز کارکرد ہے اور اس پر پیشرفت ہو رہی ہے ۔ موغیرینی نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے کہا کہ اگ معاہدہ پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں ہے اور اس معاہدہ کے مقاصد پورے ہو رہے ہیں۔ ایران نے تحدیدات کی برخاستگی کے عوض اپنے نیوکلیئر پروگرام میں تخفیف کردی تھی۔

TOPPOPULARRECENT