Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / ایران میں سیلاب ، 10 افراد ہلاک

ایران میں سیلاب ، 10 افراد ہلاک

تہران ۔ 19 سپٹمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران میں تیز اور موسلا دھار بارش نے اچانک سیلاب کی شکل اختیار کرلی جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب کل تہران میں 6 اور جنوبی صو بہ ہرمز گان میں 4 افراد ہلاک ہوئے ۔ تہران میں تقریباً 8 افراد بشمول ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان ہنوز لاپتہ ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں راحت کاری اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT