Tuesday , December 18 2018

ایران نیوکلیئر ذمہ داریوں پر عمل پیرا : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایران نیوکلیئر معاہدہ کی شرائط کی تکمیل کررہا ہے اور اس نے ان پر سختی سے عمل آوری کی ہے۔ اقوام متحدہ نے ان اطلاعات کی تردید کی کہ ایران اپنا نیوکلیئر پروگرام خفیہ طور پر جاری رکھے ہوئے ہے اور نیوکلیئر ہتھیار تیار کررہا ہے۔

امریکی سفارتخانہ کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ تل ابیب سے یروشلم منتقل
یروشلم ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سفارتخانہ برائے اسرائیل نے اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ تل ابیب سے یروشلم آئندہ ہفتہ منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے اس منتقلی کی اطلاع دی ہے۔ تاہم کہا ہیکہ وہ ہنوز مناسب لیڈر کی تصویر کی تلاش میں ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے تل ابیب سے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا تیقن دیا تھا۔ ٹوئیٹر اکاؤنٹ کی منتقلی کسی تیقن کی تکمیل کی سمت پیشرفت سمجھی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT