Thursday , October 18 2018
Home / عرب دنیا / ایران نیوکلیئر معاہدہ کی تکمیل کررہا ہے:اقوام متحدہ

ایران نیوکلیئر معاہدہ کی تکمیل کررہا ہے:اقوام متحدہ

ویانا۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران تاریخی 2015ء نیوکلیئر معاہدہ کی تکمیل کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کے نگرانکار ادارہ کی رپورٹ سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے ۔ چار ہفتے قبل صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے معاہدہ کی توثیق سے انکار کردیا تھا۔ چار فریقی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ادارہ نے اپنی اطلاعات کو تازہ ترین بناتے ہوئے توثیق کی کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے کلیدی پیمانے بڑی طاقتوں کے معاہدہ کی حدود کے اندر ہیں۔ یہ محدود رپورٹ کے بموجب ایران نے یورینیم کی افزودگی کم تر سطح تک رکھی ہے اور افزودہ یورینیم کا اس کا ذخیرہ متفقہ حدود یعنی 300 کیلو گرام کے اندر ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT