Wednesday , July 18 2018
Home / عرب دنیا / ایران نیوکلیئر ہتھیار بناتا ہے تو سعودی عرب بھی بنائیگا : عادل الجبیر

ایران نیوکلیئر ہتھیار بناتا ہے تو سعودی عرب بھی بنائیگا : عادل الجبیر

ریاض ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ عادل الجبیر نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر ایران امریکہ کے 2015ء کے نیوکلیئر سمجھوتے سے نکلنے کے بعد اپنا نیوکلیئر ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ شروع کردیتا ہے تو سعودی بھی ازخود ایک نیوکلیئر بم بنائے گا۔ سعودب عرب ماضی میں بھی یہ کہہ چکا ہیکہ ایران نیوکلیئر ہتھیاروں کی تیاری کیلئے جو کچھ کرے گا وہ اس کا مقابلہ کرے گا۔ اب وزیرخارجہ عادل الجبیر نے امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ کے نیوکلیئر سمجھوتے سے دستبرداری کے اعلان کے ایک روز بعد پھر اس موقف کا اعادہ کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT