Monday , August 20 2018
Home / دنیا / ایران پر امریکہ کی تازہ تحدیدات

ایران پر امریکہ کی تازہ تحدیدات

پیرس ۔ /15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ ایران پر بتدریج تحدیدات عائد کرے گا۔ اس کا آغازآٹو موبائیل سے ہوگا ۔ فرانسیسی حکومت سے قربت رکھنے والے ایک ذریعہ نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تاریخ ساز نیوکلیر معاہدے سے دستبرداری اختیار کرلی ہے جو 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ ہوا تھا ۔ذریعہ کے بموجب ایران کے خام تیل کی برآمد کو کم سے کم کرنے کی ذمہ داری عائد کرنے کے بعد تجارتی کارروائی اور سودوں پر اس کے بعد تحدید عائد کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT