Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / ایران پر نئی امریکی تحدیدات

ایران پر نئی امریکی تحدیدات

واشنگٹن ۔ /14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج معاشی تحدیدات کا 11 افراد اور کمپنیوں پر عائد کرنے کا اعلان کیا ۔ ان افراد اور کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ پاسدارانہ انقلاب کے حامی ہیں جو امریکی بینکوں پر معاندانہ سائبر حملوں میں ملوث ہیں۔ یہ اقدام اسی دن منظر عام پر آیا ہے جبکہ وائیٹ ہاؤز تاریخی 2015 ء نیوکلیر ماعہدہ کے مطابق ایران پر عائد تحدیدات سے راحت رسانی میں توسیع کا اعلان کرنے والا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT