Thursday , December 13 2018

ایران کا شام کو لڑاکا طیاروں کی روانگی پر غور

دمشق ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران اپنے کلیدی حلیف شام میں حکومت کی درخواست پر جنگی طیارے روانہ کرسکتا ہے۔ ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شام کے دورہ کے بعد کہا کہ اگر حکومت شام حالیہ دنوں میں ہزاروں ایرانی جنگجو مبینہ طور پر شام کے ساحلی صوبہ لتاکیہ کے ایرپورٹ پر پہنچ چکے ہیں۔ وہ سینئر ایرانی فوجی مشیروں سے ملاقات کریں گے۔ علاوہ ازیں ایران کے حامی حزب اللہ کی قیادت سے بھی ملاقات کی جائے گی تاکہ حکومت شام کی مدد میں اضافہ کیا جاسکے۔

TOPPOPULARRECENT