Monday , November 20 2017
Home / دنیا / ایران کیلئے جاسوسی پر پاکستانی شخص گرفتار

ایران کیلئے جاسوسی پر پاکستانی شخص گرفتار

برلن ۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شخص کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پاکستانی جاسوس جرمنی اور اسرائیل کے تعلقات کو بہتر بنانے والی تنظیم کے سابق سربراہ کی جاسوسی کر رہا تھا۔

TOPPOPULARRECENT