Thursday , September 20 2018
Home / Top Stories / ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد گرفتار

تہران۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی حکومت نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کو عوام کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ایران میں مہنگائی اور ابتر معاشی حالات کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری تھے جو 4 جنوری کو ختم ہوئے جبکہ ان پر تشدد مظاہروں میں 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا۔یا درہے کہ محمود احمدی نژاد 2005 ء سے 2013 ء تک ایران کے صدر رہے ہیں جبکہ وہ 2003 ء میں ایران کے دارلحکومت تہران کے میئر تھے۔

TOPPOPULARRECENT