Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ایران کے ساتھ سخت ترین نیوکلیئرمذاکرات پیشرفت کی توقع

ایران کے ساتھ سخت ترین نیوکلیئرمذاکرات پیشرفت کی توقع

لوسینا۔19مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری اور ان کے ایرانی ہم منصب جواد ظریف نے سخت ترین نیوکلیئر مذاکرات میں پیشرفت کی امیدیں ظاہر کی ہے۔ 31مارچ کو دی گئی آخری مہلت سے قبل بھی ان مذاکرات میں کامیابی کی توقع ہے ۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بات چیت میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ہم بعض مشکل ترین مسائل کو آگے بڑ

لوسینا۔19مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری اور ان کے ایرانی ہم منصب جواد ظریف نے سخت ترین نیوکلیئر مذاکرات میں پیشرفت کی امیدیں ظاہر کی ہے۔ 31مارچ کو دی گئی آخری مہلت سے قبل بھی ان مذاکرات میں کامیابی کی توقع ہے ۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بات چیت میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ہم بعض مشکل ترین مسائل کو آگے بڑھاتے ہوئے بات چیت میں پیشرفت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ سوئس شہر میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ ہم نے بات چیت کو کامیاب بنانے کیلئے بہت کچھ کام کیا ہے اور اس پر ہنوز کام کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT