Thursday , December 13 2018

ایران کے عازمین کے طیارہ کو پرمٹ نہ ہونے پر روک دیا گیا

ریاض ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے مکہ معظمہ آنے والے ایرانی عازمین کے طیارہ کو معقول اجازت نامہ نہ ہونے پر اپنی فضائی پٹی میں داخل ہونے سے روک لیا۔ ہوا بازی کے حکام نے آج بتایا کہ طیارہ نے سعودی پرمٹ کیلئے درخواست نہیں دی تھی۔ اس طیارہ میں 260 عازمین سوار تھے۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی جاری ہے۔ ہوا بازی حکام

ریاض ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے مکہ معظمہ آنے والے ایرانی عازمین کے طیارہ کو معقول اجازت نامہ نہ ہونے پر اپنی فضائی پٹی میں داخل ہونے سے روک لیا۔ ہوا بازی کے حکام نے آج بتایا کہ طیارہ نے سعودی پرمٹ کیلئے درخواست نہیں دی تھی۔ اس طیارہ میں 260 عازمین سوار تھے۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی جاری ہے۔ ہوا بازی حکام کا کہنا ہیکہ سعودی عرب کو پرواز کیلئے اس کا اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT