Friday , December 15 2017
Home / دنیا / ایران کے نیوکلیر معاہدے پر تنقیدیںٹھیک نہیں:حسن روحانی

ایران کے نیوکلیر معاہدے پر تنقیدیںٹھیک نہیں:حسن روحانی

تہران ۔/7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران کے نیوکلیر کے معاہدے کے ناقدین کی جانب سے سخت گیر بات چیت سے بہتر نتائج برآمد نہیں ہوں گے ۔ ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیر معاہدہ کیا ہے اس پر ناقدانہ تلخ اظہار خیال خطرناک ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ مذاکرات کی ضرورت ہے ۔سفارتی سطح پر ان مذاکرات کو مضبوط بنانا چاہئیے اور عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات کو استوار کیا جاناچاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT