Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ایران کے یوم اسلامی انقلاب پر سالار جنگ میوزیم میں آج تہذیبی پروگرام

ایران کے یوم اسلامی انقلاب پر سالار جنگ میوزیم میں آج تہذیبی پروگرام

حیدرآباد۔8 فبروری ( پریس نوٹ ) ایران میں اسلامی انقلاب کے 37 ویں یوم فتح ( قومی دن)  کے ضمن میںحیدرآباد میں واقع اسلامی جمہوری ایران کے قونصل خانہ اور سالار جنگ میوزیم کے مشترکہ زیراہتمام ایک 9فبروری کو سہ پہر تین بجے سالار جنگ میوزیم میں ایران کیایک غیر سرکاری تنظیم ’’ سفیران امن ودوستی‘‘ کی طرف سے ایک تہذیبی پروگرام پیش کیا جائے گا جس میں حکومت تلنگانہ کے شعبہ تہذیب و لسانیات کے ڈائرکٹر مامڑی ہری کرشنا مہمان خصوصی ہوں گے اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی صدر شعبہ فارسی محترمہ عزیم بانو‘ اعزازی مہمان ہوں گی ۔

TOPPOPULARRECENT