Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / ایران ۔ ناروے شمسی توانائی معاہدہ

ایران ۔ ناروے شمسی توانائی معاہدہ

تہران۔ 17 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو الگ تھلگ کردینے کی اپیل کے پس منظر میں ایران اور ناروے کا شمسی توانائی کے بارے میں معاہدہ اہمیت رکھتا ہے جو ایران پر مزید تحدیدات عائد کرنے کے ٹرمپ اعلان کے چند ہی دن بعد منظر عام پر آیا ہے۔ مشترکہ بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ شمسی توانائی کا ایک پلانٹ جلد ہی تعمیر کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT