Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / ایرفورس کا طیارہ حادثہ کا شکار

ایرفورس کا طیارہ حادثہ کا شکار

چندی گڑھ 5 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین ایر فورس کا ایک لڑاکا جیٹ طیارہ ہریانہ میں کروکشیتر کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ کروکشیتر کے ایس پی سمردیپ سنگھ نے کہا کہ جاگوار لڑاکا طیارہ کھیتوں میں گر پڑا ۔ ابتدائی رپورٹس کے بموجب پائلٹ عین وقت پر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تاہم اسے معمولی زخم آئے ہیں۔ ایرفورس ترجمان کے بموجب پائلٹ نے طیارہ گ

چندی گڑھ 5 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین ایر فورس کا ایک لڑاکا جیٹ طیارہ ہریانہ میں کروکشیتر کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ کروکشیتر کے ایس پی سمردیپ سنگھ نے کہا کہ جاگوار لڑاکا طیارہ کھیتوں میں گر پڑا ۔ ابتدائی رپورٹس کے بموجب پائلٹ عین وقت پر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تاہم اسے معمولی زخم آئے ہیں۔ ایرفورس ترجمان کے بموجب پائلٹ نے طیارہ گرنے سے قبل ہنگامی اشارے دئے تھے ۔ یہ طیارہ معمولی کی تربیتی پرواز پر تھا کہ حادثہ کا شکار ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT