Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / ایرو انڈیا شو ‘ چیک جمہوریہ کے دو پائلٹس کرشماتی طور پر بچ گئے

ایرو انڈیا شو ‘ چیک جمہوریہ کے دو پائلٹس کرشماتی طور پر بچ گئے

بنگلورو 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلورو میں جاری ایرو انڈیا شو کے دوران ریڈ بلس ایروبیک ٹیم کے دو پائلٹس آج کرشماتی طور پر بچ گئے جبکہ ان کے طیاروں کے ونگ ہوا میں کرتب دکھانے کے دوران ٹکرا گئے ۔ دونوں طیارے محفوظ لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہے لیکن ان کے ونگس کو نقصان پہونچا ۔ چیک جمہوریہ کے فلائنگ بلس اپنی کرتب بازیاں دکھا رہے تھے کہ ی

بنگلورو 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلورو میں جاری ایرو انڈیا شو کے دوران ریڈ بلس ایروبیک ٹیم کے دو پائلٹس آج کرشماتی طور پر بچ گئے جبکہ ان کے طیاروں کے ونگ ہوا میں کرتب دکھانے کے دوران ٹکرا گئے ۔ دونوں طیارے محفوظ لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہے لیکن ان کے ونگس کو نقصان پہونچا ۔ چیک جمہوریہ کے فلائنگ بلس اپنی کرتب بازیاں دکھا رہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا ۔ تاہم اس میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے ۔

زرعی کھاد کے استعمال کی
حوصلہ شکنی کیلئے اقدامات، وزیراعظم
سورت گڑھ (راجستھان)۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج سوئیل ہیلت کارڈ اسکیم (زمین کو زرخیز بنانے کی اسکیم) کا آغاز کیا، جس کے تحت مرکزی حکومت آئندہ 3 سال کے دوران 14 کروڑ کسانوں تک رابطہ کا نشانہ مقرر کیا ہے تاکہ حد سے زیادہ زرعی کھاد کے استعمال سے باز رکھنے کی ترغیب دی جاسکے۔

TOPPOPULARRECENT