Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ایرپورٹ میں داخلے کیلئے ای آدھار پیش کرنا ضروری

ایرپورٹ میں داخلے کیلئے ای آدھار پیش کرنا ضروری

نئی دہلی ۔ /27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) موبائیل آدھار شناختی کارڈ کے طور پر ایرپورٹ میں داخلے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ شناختی دستاویزات والدین کے ہمراہ بچوں کیلئے ضروری نہیں ہوں گے ۔ محکمہ شہری ہوابازی کے شعبہ صیانت نے اپنے ایک بیان میں اس کا انکشاف کیا کہ ایرپورٹ کے احاطہ میں داخل ہونے والے مسافروں کو بی سی اے ایس کے مقررہ شناختی دستاویزات پاسپورٹ ، شناختی کارڈ ، آدھار کارڈ ، ای آدھار ، پیان کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس پیش کرنا ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT