Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / ایرپورٹ پر سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

ایرپورٹ پر سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

شمس آباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 465 گرام سونا برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح دبئی کی فلائیٹ سے ایک مسافر جس کا تعلق حیدرآباد سے ہے شمس آباد ایرپورٹ پہنچا جس کی کسٹمس عہدیداروں نے چیکنگ کرنے پر اس کے لگیج سے 465 گرام سونا برآمد ہوا ۔ جس پر مسافر کو گرفتار کر کے سونے کو ضبط کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT