Saturday , December 16 2017
Home / جرائم و حادثات / ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے سونے کے بسکٹ برآمد

ایرپورٹ پر مسافر کے پاس سے سونے کے بسکٹ برآمد

شمس آباد۔ 23 مارچ (سیاست نیوز) شمس آباد ایرپورٹ پر آج ایک شخص کے قبضہ سے 952 گرام سونا ضبط کیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب حکام نے ایک مسافر کے سامان کی شک کی بنیاد پر تلاشی لی اور اس کے لگیج سے سونے کے 9 بسکٹس 952 گرام وزنی برآمد ہوئے جس کی مالیت 27 لاکھ 90 ہزار روپئے بتائی گئی ہے۔ مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT