Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / ایرپورٹ کے احاطہ میں سرقہ ایک شخص گرفتار

ایرپورٹ کے احاطہ میں سرقہ ایک شخص گرفتار

شمس آباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں واقع AGL عمارت میں سرقہ کی واردات پیش آئی ۔ تفصیلات کے بموجب AGL عمارت میں سے دو عدد کاپر اسٹپس کا سرقہ کیا گیا ۔ عہدیداروں کی شکایت پر شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر کرائم وینکٹیشورلو نے مقدمہ درج کرتے ہوئے سارق بالیا 27 سالہ کو گرفتار کرلیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT