Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / ایرہ گڈہ دواخانہ میں ذہنی معذور خاتون کی خودکشی

ایرہ گڈہ دواخانہ میں ذہنی معذور خاتون کی خودکشی

حیدرآباد۔/14جون، ( سیاست نیوز) ایرہ گڈہ دواخانہ میں ایک ذہنی معذور خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ ایس آر نگر پولیس کے مطابق 35سالہ بھارتی جو ضلع پرکاشم کے ساکن گرواریڈی کی بیوی تھی اس خاتون کو اس کی ذہنی حالت درست نہ ہونے کی صورت میں ایرہ گڈہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کا علاج جاری تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھارتی کو عدالت نے سزا سنائی تھی اس خاتون کی صحت اور ذہنی حالت درست نہیں تھی جس کا علاج جاری تھا۔ پولیس ایس آر نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT