Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / ایرہ گڈہ میں نعش دستیاب

ایرہ گڈہ میں نعش دستیاب

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) صنعت نگر پولیس نے ایرہ گڈہ کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32سالہ چٹی بابو عرف رمیش جو مہا بھارت نگر خیرت آباد کا ساکن تھا کی نعش کو ایرہ گڈہ آٹو اسٹانڈ کے علاقہ سے برآمد کیا گیا ہے۔ چٹی بابو کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اپنی بیوی کو بتاکرکہ وہ لائسنس کی تجدید کیلئے جارہا ہے تا

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) صنعت نگر پولیس نے ایرہ گڈہ کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32سالہ چٹی بابو عرف رمیش جو مہا بھارت نگر خیرت آباد کا ساکن تھا کی نعش کو ایرہ گڈہ آٹو اسٹانڈ کے علاقہ سے برآمد کیا گیا ہے۔ چٹی بابو کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اپنی بیوی کو بتاکرکہ وہ لائسنس کی تجدید کیلئے جارہا ہے تاہم وہ لوٹ کر نہیں آیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT