Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / ایر پورٹس کو خانگیا نے کی کوئی تجویز نہیں :حکومت

ایر پورٹس کو خانگیا نے کی کوئی تجویز نہیں :حکومت

نئی دہلی 24 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ اس نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ذریعہ اگر چیکہ چار ایر پورٹس کی ترقی کا عمل شروع کیا ہے لیکن یہ واضح کیا جانا ہے کہ اس اقدام کا مطلب ایر پورٹس کو خانگیانے نہیں ہے فی الحال ایر پورٹس کو خانگیانے کی کوئی تجویز نہیں ہے ۔ مملکتی وزیر شہری ہوابازی مہیش شرما نے راجیہ سبھا کو ایک تحریری جوا

نئی دہلی 24 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ اس نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ذریعہ اگر چیکہ چار ایر پورٹس کی ترقی کا عمل شروع کیا ہے لیکن یہ واضح کیا جانا ہے کہ اس اقدام کا مطلب ایر پورٹس کو خانگیانے نہیں ہے فی الحال ایر پورٹس کو خانگیانے کی کوئی تجویز نہیں ہے ۔ مملکتی وزیر شہری ہوابازی مہیش شرما نے راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی ۔ وہ اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ آیا حکومت چینائی‘کولکتہ ‘احمد آباد اور جئے پور ایر پورٹس کو خانگیانہ چاہتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT