Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / ایر پورٹ پر دو مسافرین سے 1 کیلو 300 گرام سونا ضبط

ایر پورٹ پر دو مسافرین سے 1 کیلو 300 گرام سونا ضبط

شمس آباد 29 جنوری (سیاست نیوز)شمس آباد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر بنکاک سے آنے والے دو مسافرین کے پاس سے ایک کیلو 300 گرام سونا برآمد کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب کسٹمس عہدیداروں نے جب ان مسافرین کی تلاشی لی تو سونے کی موجودگی کا پتہ چلا ۔ ان دونوں مسافرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT