Tuesday , December 18 2018

ایر پورٹ پر1.5 کیلو سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار

شمس آباد 4 اپریل (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایر پورٹ شمس آباد کے کسٹمس عہدیداروں نے دو مسافرین کے قبضہ سے 1.5 کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب عبدالنصر ساکن کیرالہ اور غلام جیلانی ساکن حیدرآباد آج صبح دبئی سے فلائیٹ نمبر EK 526 کے ذریعہ راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد پہنچے ان کے سامان کی تلاشی ک

شمس آباد 4 اپریل (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایر پورٹ شمس آباد کے کسٹمس عہدیداروں نے دو مسافرین کے قبضہ سے 1.5 کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب عبدالنصر ساکن کیرالہ اور غلام جیلانی ساکن حیدرآباد آج صبح دبئی سے فلائیٹ نمبر EK 526 کے ذریعہ راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد پہنچے ان کے سامان کی تلاشی کے دوران کار کے اسپیکرس ،ٹالکم پاوڈر کے ڈبے اور نیو یا کریم کے ڈبوں سے 1.5 کیلو سونا برآمد ہوا جس کے بعد دونوں فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں کسٹمس عہدیداروں نے پکڑ کر رویندر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT