Saturday , August 18 2018
Home / شہر کی خبریں / ایسٹ سنٹرل ریلوے پٹنہ میں اپرنٹس کیلئے درخواستوں کی طلبی

ایسٹ سنٹرل ریلوے پٹنہ میں اپرنٹس کیلئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد ۔ /21 فبروری (سیاست نیوز) ایسٹ سنٹرل ریلوے پٹنہ کی جانب سے مختلف ورک شاپس میں مخلوعہ اپرنٹیز کیلئے 1898 جائیدادوں کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ ڈیویزنس کے اعتبار سے ڈھاناپور علاقے میں 626 (جن میں فٹر 190 ، ویلڈر ( جی اینڈ ای) 6 میکانیک (ڈیزل) 32 ، ریفریجریشن اینڈ اے سی میکانک 68 ، فار گراینڈ ہیٹ ٹریٹر 20 ، کارپنٹر 10 ، الیکٹرانک میکانک 130 ، پینٹر (جنرل) 14 ، الیکٹریشن 134 ، وائرمین 22 ، دھن آباد 142 ، (فیٹر 38 ، ٹرنر 21 مشنیسٹ 6 ، کارپنٹر 6 ، ویلڈر (جی اینڈ ای) 41 ، میکانک (ڈیزل) 12 ، وائرمین18 ۔
٭ مغل سرائے میں 844 ، (فٹر 480 ، مشنیسٹ 4 ، ویلڈر ( جی اینڈ ای) 24 ، الیکٹریشین 36 ، ایم ایم ٹی ایم 2 ، ٹرنر 6 ، وائرمین 58 ، ریفریجریشن اینڈ اے سی میکانک 16 ، الیکٹرانک میکانک 140 ، میکانک (ڈیزل) 178 ۔
٭ سمستی پور 70 ، فٹر 14 ، ٹرنر 4 ، ویلڈر ( جی اینڈ ای) 4 ، الیکٹریشین 10 ، پنٹر 2 ، کارپنٹر 2 ، میکانک (ڈیزل) 20 ۔
٭ لیباریٹری اسسٹنٹ 4
٭ پلانٹ ڈپو / مغل سرائے 116 فٹر 54 ، مشینسٹ 10 ، ویلڈر ( جی اینڈ ای) 10 ، الیکٹریشین 4 ، مشنیسٹ (گراینڈر) 12 ، ٹرنر 10 ، میکانک (ڈیزل) 8 ، میکانک ایم وی 8
٭ میکانیکل ورک شاپ سمستی پور 100 ، فٹر 50 ، مشنیسٹ 10 ، ویلڈر (جی اینڈ ای) 32 الیکٹریشین 8 ،
٭ عمر یکم جنوری 2018 ء تک 24-15 سال کے اندر ہونی چاہئیے ۔
٭ قابلیت دسویں جماعت میں کم از کم 50% نمبرات سے کامیابی ۔ ایس سی وی ٹی سے متعلقہ ٹریڈ میں کامیابی یا آئی ٹی آئی یا اس کے مساوی امتحان میں کامیابی ضروری ہے ۔
٭ فیس 100 روپئے مقرر کی گئی ہے ۔ ایس سی ، ایس ٹی ، پی ایچ سی ، خواتین فیس سے مستثنی رہیں گے ۔
٭ انتخاب ایس ایس سی اور آئی ٹی آئی میں حاصل نمبرات 50:50 کی بنیاد پر کیا جائے گا
٭ 1961 ء پرمنٹیز ایکٹ کے مطابق مقررہ جسمانی خدوخال ہونا چاہئیے
٭ اسٹائی فنڈ ریلوے اپرنٹیز کونسل کے اصول کے مطابق ہوگا ۔
٭ درخواست آن لائن میں مکمل تفصیلات مع آدھار کارڈ نمبر درج کی جائیں اور درخواست دینے کی آخری تاریخ 28-2-2018 ہے ۔
٭ ویب سائٹ www.rrcecr.gov.in ملاحظہ کریں ۔

TOPPOPULARRECENT