Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایس آئی او ویملواڑہ کی حیثیت سے لکشمن مقرر

ایس آئی او ویملواڑہ کی حیثیت سے لکشمن مقرر

ویملوارہ 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ کے پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کی حیثیت سے لکشمن نے چارج لے لیا ان سے قبل اس پولیس اسٹیشن کے ایس آئی سسریندر ریڈی کا کتھلا پور تبادلہ ہونے کے بعد لکشمن کو ویملوارہ پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کے عہدہ پر مقرر کیاگیا ۔ ایس آئی لکشمن نے بتایاکہ ویملاوڑہ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر وقت کام ا

ویملوارہ 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ کے پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کی حیثیت سے لکشمن نے چارج لے لیا ان سے قبل اس پولیس اسٹیشن کے ایس آئی سسریندر ریڈی کا کتھلا پور تبادلہ ہونے کے بعد لکشمن کو ویملوارہ پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کے عہدہ پر مقرر کیاگیا ۔ ایس آئی لکشمن نے بتایاکہ ویملاوڑہ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر وقت کام انجام دیں گے اور عوام کے مسائل کی یکسوئی کرنے کیلئے ہمیشہ آگے رہیں گے ۔ نئے ایس آئی کو ویملواڑہ اے ایس آئی محمد شفیع ،سید کھوڑ ،ہیڈ کانسٹبل محمد مظہر پاشاہ و دیگر کانسٹیبلوں نے مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT