Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

حیدرآباد /17 مارچ ( سیاست نیوز ) ریاست تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات کا آج سے آغاز ہوا ۔ ریاست بھر کے تقریباً 5.38 لاکھ طلباء نے سینئیر سکینڈری سرٹیفکیٹس کیلئے امتحان ہال میں شرکت کی ۔ اس میں 11000 اسکولس کے طلباء حصہ لے رہے ہیں ۔ ریاست کے 2556 امتحانی مراکز کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ چار خصوصی فلائنگ اسکواڈس اور 144 فلائنگ اسکواڈس کے ذریعہ امتحانات کی نگرانی کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT