Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایس ایس سی امتحانات کی دیرینہ فیس 29ڈسمبر تک ادخال کی سہولت

ایس ایس سی امتحانات کی دیرینہ فیس 29ڈسمبر تک ادخال کی سہولت

کریم نگر۔/24ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایس ایس سی مارچ 2015 امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ امتحانی فیس تتکال اسکیم کے تحت لیٹ فیس ایک ہزار روپئے کے ساتھ ادا کرنے کی تاریخ گورنمنٹ فار اگزامنیشن کمشنر کے مطابق ہیڈ ماسٹر کے پاس جمع کرنے کی آخری تاریخ 29 ڈسمبر سے ہیڈ ماسٹر کی جانب سے ایس ٹی او ی ایس بی ایچ میں ادا کرنے کی آخری تاریخ 30ڈسمبر اور نامل رول ضلع مہتمم تعلیمات کے دفتر میں داخل کرنے کی آخری تاریخ 31ڈسمبر۔ لہذا ہیڈ ماسٹرس مقررہ تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ تفصیلات آن لائن میں اندراج کرنے کے بعد نامنل رولس مقررہ وقت پر ضلعی مہتمم تعلیمات کریم نگر کے دفتر میں داخل کرنے ضلعی مہتمم تعلیمات کریم نگر کے لنگیا نے ایک صحافتی بیان میں خواہش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT