Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی امتحانی فیس کی تاریخ

ایس ایس سی امتحانی فیس کی تاریخ

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن نے ایس ایس سی امتحانی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ بغیر جرمانہ کے 5 نومبر مقرر کی ہے ۔ 50 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 15 نومبر اور 200 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 25 نومبر آخری تاریخ ہے ۔ امتحان مارچ / اپریل 2015 میں منعقد ہوگا ۔ اس سال صرف باقاعدہ زیر تعلیم طلبہ کو شرکت کی اجازت رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT