Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایس ایس سی میں امتیازی کامیاب طلباء کیلئے خوشخبری

ایس ایس سی میں امتیازی کامیاب طلباء کیلئے خوشخبری

محبوب نگر 12 جون (ذریعہ فیاکس) جناب حلیم بابر صدر بزم کہکشاں و سابق اے پی اسٹیٹ لیول ایوارڈ یافتہ شاعر نے جذبۂ حوصلہ افزائی و اردو نوازی کے تحت اپنے ایک اعلان میں یہ بات بتائی کہ ایس ایس سی اردو میڈیم ہائی اسکولس اسکولس محبوب نگر سے درجہ اول اور دوم کامیاب طلباء کو بزم کہکشاں کے زیراہتمام ایک منعقد شدنی جلسہ میں انعامات و توصیف ناموں

محبوب نگر 12 جون (ذریعہ فیاکس) جناب حلیم بابر صدر بزم کہکشاں و سابق اے پی اسٹیٹ لیول ایوارڈ یافتہ شاعر نے جذبۂ حوصلہ افزائی و اردو نوازی کے تحت اپنے ایک اعلان میں یہ بات بتائی کہ ایس ایس سی اردو میڈیم ہائی اسکولس اسکولس محبوب نگر سے درجہ اول اور دوم کامیاب طلباء کو بزم کہکشاں کے زیراہتمام ایک منعقد شدنی جلسہ میں انعامات و توصیف ناموں سے نوازا جائے گا۔ اس خصوص میں صدور مدارس سے التماس ہے کہ وہ ایک لیٹر کے ذریعہ اپنے اپنے اسکولس سے درجہ اول و دوم ایس ایس سی میں کامیاب طلباء کے نام روانہ کریں تاکہ جلسہ کا انعقاد عمل میں لایا جاسکے۔ طلباء و طالبات بھی جنھوں نے ایس ایس سی اردو میڈیم میں اول یا دوم درجہ سے کامیاب ہوئے ہیں دو بھی اپنے اپنے صدر مدرس سے رجوع ہوتے ہوئے لیٹر حاصل کریں اور دفتر بزم کہکشاں نیو ٹاؤن میں داخل کریں۔

TOPPOPULARRECENT