Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی

ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی

میدک۔/19مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد نثار احمد کی دختر صفاء انم نے امتحان ایس ایس منعقدہ اپریل 2015ء میں لٹل فلاور انگلش میڈیم ہائی اسکول نرسا پور ضلع میدک سے 9.5/10 گریڈ حاصل کرتے ہوئے نرسا پورو ضلع میدک میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ اسکول کے 25امیدواروں میں سبقت حاصل کی ہے۔ ان کی نمایاں کامیابی پر کرسپانڈنٹ لٹل فلاور اسکول او

میدک۔/19مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد نثار احمد کی دختر صفاء انم نے امتحان ایس ایس منعقدہ اپریل 2015ء میں لٹل فلاور انگلش میڈیم ہائی اسکول نرسا پور ضلع میدک سے 9.5/10 گریڈ حاصل کرتے ہوئے نرسا پورو ضلع میدک میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ اسکول کے 25امیدواروں میں سبقت حاصل کی ہے۔ ان کی نمایاں کامیابی پر کرسپانڈنٹ لٹل فلاور اسکول اور دیگر اساتذہ و معلمات نے دلی مبارکباد پیش کی۔ اسی طرح مس نشاط سلطانہ بنت جناب خواجہ نظام الدین میدک نے سرسوتی کانونٹ انگلش میڈیم ہائی اسکول سے امتحان ایس ایس سی میں 9.3/10 گریڈ حاصل کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ مس نشاط جناب محمد وید الدین مرحوم کراکری مرچنٹ نیو مارکٹ میدک کی نواسی ہوتی ہیں۔ ان کی بہترین و نمایاں کامیابی پر محمد نعیم الدین بھارت نرسنگ ہوم اور اسکول کرسپانڈنٹ محترمہ سمترا پربھاکر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT