Wednesday , December 19 2018

ایس ایس سی کے امتحانی شیڈول پرنظر ثانی

اہم مضامین کے امتحانات 15 تا 28 مارچ اور ووکیشنل 29 مارچ تا12 اپریل مقرر
حیدرآباد۔ 14 ڈسمبر (سیاست نیوز) دسویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول میں معمولی سی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ او ایس ایس ووکیشنل مضامین کے ساتھ 15 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کے 19 مارچ سے اہم امتحانات منعقد کرنے سے متعلق حکومت نے سابقہ شیڈول جاری کیا تھا مگر اب اہم مضامین کے ذریعہ امتحانات کا آغاز کرنے سے متعلق تبدیلیاں کی ہیں اور اس مناسبت سے جدید شیڈول کو شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر سدھاکر نے جاری کیا ہے۔ اس شیڈول کے مطابق اہم مضامین کے امتحان 15 مارچ تا 28 مارچ ہوں گے اور 9 ووکیشنل امتحانات 29 مارچ تا 2 اپریل منعقد ہوں گے۔
امتحانات کا تبدیل شدہ شیڈول اس طرح ہے:

 

تاریخ
سبجیکٹ ؍ پیپر
وقت
15-3-2018
فرسٹ لینگویج پیپر ۔ 1
(گروپ اے)
فرسٹ لینگویج پیپر ۔ 1
(کامپوزٹ کورس)
9:30 تا 12:15

9:30 تا 12:45
16-3-2018
فرسٹ لینگویج پیپر۔ 2
(گروپ۔ اے)
فرسٹ لینگویج پیپر۔ 2
(کامپوزٹ کورس)
9:30 تا 12:15

9:30 تا 10:45

17-3-2018
سیکنڈ لینگویج
9:30 تا 12:45
19-3-2018
انگریزی پیپر ۔ 1
9:30 تا 12:15
20-3-2018
انگریزی پیپر ۔ 2
9:30 تا 12:15
21-3-2018
حساب پیپر ۔ 1
9:30 تا 12:15
22-3-2018
حساب پیپر۔ 2
9:30 تا 12:15
23-3-2018
جنرل سائنس پیپر ۔1
9:30 تا 12:15
24-3-2018
جنرل سائنس پیپر ۔2
9:30 تا 12:15
27-3-2018
سوشیل اسٹڈیز پیپر۔ 1
9:30 تا 12:15
28-3-2018
سوشیل اسٹڈیز پیپر۔ 2
9:30 تا 12:15
29-3-2018
او ایس ایس سی میں لینگویج
پیپر ۔ 1 سنسکرت عربک اور فارسی
9:30 تا 12:15

31-3-2018
او ایس ایس سی میں لینگویج پیپر۔ 2
9:30 تا 12:15
2-4-2018
ایس ایس سی ووکیشنل کورس (تھیوری)
9:30 تا 11:30

TOPPOPULARRECENT